کیا آپ کو پتہ ہے تقدیر اور دعا میں کیا فرق ہے جانیے ؟
Dua and Taqdeer |
Destiny (Taqdeer) : تقدیر
تقدیر یہ وہ خاص طاقت و قوت ہے جو آنکھ والے کو اندھا اور عقل والے کو بے و قوف بنا دیتی ہے
Pray (Dua) : دعا
دعا کیا ہے اور کس طرح مانگنی چائیے دعا یہ وہ شاندار کوشش ہے جو تقدیر جیسی قوت پے غالب آجاتی ہے دعا مانگنے کا صیح طریقہ کیا ہے اور کس وقت مانگنی چائیےاور کونسی جگہ مانگنی چائیے جانیے آج کی اس تحریر میں اگر پسند آئے تو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کریں
: دعا کس وقت اور کیسے مانگنی چائیے
دعا کرنے کے لیئے اللہ پاک کی ذات نے نہ کوئی وقت مقرر کیا ہے اور نہ ہی کوئی جگہ مقرر کی ہے اگر کوئی بڑا ہے تو وہ چھوٹے سے دعا کروا سکتا ہے اور اگر کوئی چھوٹا ہے تو وہ بڑے سے دعا کروا سکتا البتہ یہاں تک کے شاگرد استاد سے دعاکروا سکتا ہے اور استاد شاگرد سے دعا کروا سکتا اس میں کوئی کوباہت نہیں آپ کسی بھی جگہ دعا کر سکتیں ہیں اور کسی سے بھی دعا کروا سکتیں ہیں اس میں کوئی ہرج نہیں دعا بھی عبادت ہے اور یہ صرف اللہ کے لیے مخصوص ہے اور اللہ ہی سے دعا کیجیئے گا انشاء اللہ وہ ذات ضرور قبول فرمائے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا آپ کے تعاون کا شکریہ
- دعا کے کوئی خاص جگہ مقرر نہیں
- دعا کسی کے لیے بھی آپ کر سکتے ہیں اور کسی سے بھی کروا سکتے ہیں
- دعا کے لیے نہ کوئی وقت مقرر ہے اور نہ ہی کوئی جگہ
- استاد شاگر سے کروا سکتا ہے اور شاگرد استاد سے
- دعا بھی ایک عبادت ہے جو صرف خاص اللہ کے لیے ہے اور اس سے ہی مانگنی چاییے
آؤ آج سب مل کر اللہ پاک سے دعا مانگتے تاکہ اللہ پاک کی ذات ہماری بخشش فرما کر ہمیں جنت الفردوس میں اعٰلی عرفا مقام عطا فرمائے
یا اللّٰه عزوجل جو پریشان ہیں اور اپنی پریشانیوں کو کسی سے بیان بھی نہیں کرنا چاہتے ان کی پریشانیوں کو تیرے علاوہ کوئی نہیں جانتا اے اللّٰه ان کی پریشانیوں کو دور فرما، اے اللّٰه تُو اپنے نیک اور بھلے بندوں کو جو دیا کرتا ہے وہ ہم سب کو عطا فرما۔
0 comments: