Allah Ka Naik Banda
ایک شخص آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھےاللہ کے محبوب بندے کے بارے میں بتائیں
پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےبیان فرمایا
اللہ کا محبوب بندہ وہ ہے جو غصہ نہیں کرتا اگر آجائے تو پی جاتا ہے
اوردوسروں کو معاف کر دیتا ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے
غصے کو پینے والا لوگوں کو معاف کرنے والا اور اللہ تعالی نیکی کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے
وہ لوگ جو بڑے گناہوں اور بےحیائی کے کاموں سے بچتے ہیں اور جب غصہ آتا ہے تو معاف کر
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
بہت زیادہ طاقت بار وہ رہی جو مقابل کو بہت زیادہ بچھڑنے والا ہے بہت زیادہ دور صرف وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے آپ پر قابو رکھے گے
کسی نار کوار چیز پر غصہ آ جانا فطرتی چیز ہے اس لئے اس کا علاج رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے
اگر تمہیں شیطان کی طرف سے چوکا لگے یعنی شیطان غصہ دلائے تو اللہ کی پناہ مانگ یقیناً وہی سننے والا جاننے والاہے
سیدنا عثمان بن صرد رضی اللہ تعالی عنہا فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھا تھا آدمی آپس میں گالی گلوچ کر رہے تھے ان میں سے ایک اچھرا سرخ ہو گیا اور گلے کی رنگے پھول گئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے ایک ایسا کلمہ موت ہے کہ اگر یہ وہ کلمہ کہہ دے تو اس کی یہ حالت ختم ہو جائے گی اگر یہ کہہ دے
تو جو کچھ اس پر گزر رہی ہے ختم ہوجائےگی سید رجب نے عباس فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے تو خاموش ہو جاؤ
سیدنا ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں
کسی کو غصہ آئے آئے اور وہ کھڑا ہو تو بیٹھ جائے اگر غصہ ختم ہو جائے تو بہتر ورنہ لیٹ جائے

0 comments: